۔نماز آیات پڑھنےکا آسان طریقہ(Video)

"اھم ترین۔۔۔نماز آیات پڑھنےکا آسان طریقہ۔"

"اھم ترین۔۔۔نماز آیات پڑھنےکا آسان طریقہ۔"۔۔۔۔نیت۔۔نمازآیات اداکرتاھوں 2رکعت واجب قربۃ الی اللہ۔باقی طریقہ کلپ میں دیکھیں۔آج 2بجےدوپھرملک بھرمیں شدید ترین زلزلہ آیا،زلزلے،گرھن،شدیدطوفان یاایسےکسی بھی خوف طاری کرنےوالے امرکےوقت نماز آیات واجب ھوجاتی ھے،اکثرمومنین متوجہ نھیں ھوتے،اس کلپ سےآپ نماز آیات کی ادائیگی کاآسان طریقہ سیکھ سکیں گے

Posted by Al-Hujjetlibrary on Monday, October 26, 2015

No comments:

Post a Comment